غصے میں دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیتی ہوں؛ حرا مانی کا اعتراف
منگل 15 اپریل 2025 17:44

(جاری ہے)
غصے کی وجہ سے متعلق حرا مانی نے خود بتایا کہ ایسا تب ہوتا ہے جب میں فارغ ہوتی ہوں۔ مجھے فراغت بالکل پسند نہیں۔ اس لیے کام نہ ملے تو غصہ آنا بنتا ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ مانی مجھ سے کہتے ہیں کہ تم کام کرتی رہا کروں کیوں کہ فارغ اوقات مں تم بہت عجیب ہوجاتی ہو۔اس پر سوشل میڈیا صارفین اور حرا مانی کے مداحوں نے کہا کہ اپنی کسی خراب عادت کو تسلیم کرلینا بڑی بات ہے اور اب آپ کو اس عادت بد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔کئی سوشل میڈیا صارفین نے حرا مانی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جب کہ کچھ نے مذاقا مانی سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sukhwindar Singh

Humaira Channa

Sami Khan

Alicia Witt

Konkona Sen Sharma

Rajkummar Rao

Tom Hardy

Russell Crowe

Prem Chopra

Rabi Peerzada

Monali Thakur

Alexis Knapp
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمرکوکلچرل ایڈوائزرمقررکردیا
-
سابق بوائے فرینڈ نے جعلی نازیبا ویڈیو لیک کی، سامعہ حجاب
-
جانتا ہوں لوگ مجھے مغرور کہتے ہیں، علی رضاء
-
رانی مکھرجی کی فلم مردانی 3 کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
-
خوبصورتی قابل تعریف، خوب سیرت ہونا اس سے بڑھ کر ہے، فواد خان
-
اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ملی ننھی بچی والدین کے سپرد
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
جیکولین فرنینڈس کی ایلون مسک کی والدہ کے ہمراہ مندرمیں حاضری