فواد خان کی بھارتی فلم کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
منگل 15 اپریل 2025 17:44

(جاری ہے)
گانے کے دل کو چھولینے والے الفاظ معروف نغمہ نگار کمار نے لکھے ہیں جب کہ اس کی عکس بندی برطانیہ میں ہوئی ہے۔گانے میں فواد خان اور وانی کپور کے درمیان رومانوی کیمسٹری سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم جذباتی اور جاندار اداکاری سے سجی ہوگی۔
یاد رہے کہ یہ فلم 9 مئی 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کی کہانی ایسے دو اجنبیوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں قسمت نے ملادیا اور وہ غیر متوقع طور پر محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔فواد خان 9 سال بعد کسی بھارتی فلم میں نظر آئیں گے جس پر جہاں انھیں انتہاپسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملیں تو وہیں بھارتی اداکاروں نے حمایت کا یقین دلایا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kiersey Clemons

Daniel Day-Lewis

Kim Cattrall

Christie Brinkley

Imran Khan

Beenish Chohan

Meghan Markle

Ushna Shah

Kashif Khan

Katrina Kaif

Osman Khalid Butt

Urwa Hocane
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمرکوکلچرل ایڈوائزرمقررکردیا
-
سابق بوائے فرینڈ نے جعلی نازیبا ویڈیو لیک کی، سامعہ حجاب
-
جانتا ہوں لوگ مجھے مغرور کہتے ہیں، علی رضاء
-
رانی مکھرجی کی فلم مردانی 3 کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
-
خوبصورتی قابل تعریف، خوب سیرت ہونا اس سے بڑھ کر ہے، فواد خان
-
اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ملی ننھی بچی والدین کے سپرد
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
جیکولین فرنینڈس کی ایلون مسک کی والدہ کے ہمراہ مندرمیں حاضری