میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان
پیر 28 اپریل 2025 22:49
(جاری ہے)
عامر خان نے کہا کہ ’ میرے لیے کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا کہ ایرا کیوں نہیں کماتی اس کے برعکس میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ ایرا نے خود کو دوسروں کی مدد کے لیے وقف کیا‘۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ’ ا?پ پیسہ کماتے ہیں یا نہیں یہ میرے لیے اہم نہیں، ا?پ کام اچھا کر رہے ہو میرے نزدیک یہ ضروری ہے ، پیسہ درحقیقت ایک ایسا نوٹ ہے جسے ہر کوئی قبول کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، ورنہ یہ صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے‘۔یاد رہے کہ ایرا خان عامر خان اور ان کی سابقہ بیوی رینا دتہ کی بیٹی اور اداکار جنید خان کی بہن ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Beth Toussaint

Sanam Saeed

afreen pari

Maria Bello

Varun Dhawan

Eddie Redmayne

Farhana maqsood

Sara Khan

Peter Stormare

Afreen Khan

Alexandra Breckenridge

Anna Paquin
Showbiz News In Urdu
-
امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
-
شوہر اور خاندان والے نہیں چاہتے کہ اداکاری کروں، غنا علی
-
نادیہ خان آج کل ارنب گوسوامی سے 10 نمبرآگے ہیں، یاسرحسین
-
کامیاب رشتے کیلئے ذہنی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے ، انمول بلوچ
-
ڈرامہ سیریل ڈائن میں احسن خان نے ایک کروڑ روپے معاوضہ لیا
-
صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دیدیا
-
ماہرہ اورہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے گانے نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
پابندی کے باوجود ایک پاکستانی اداکارعلی خان اب بھی بھارتی سیریز میں جلوہ گر