ہالی ووڈ فلم ”پِکسلز“ 24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 10 جون 2015 12:30
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی 3Dسائنس فکشن فلم ”پکسلز“24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو نیو یارک شہر کا گھیراؤ کرکے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔
فلم کے ڈائیلاگ مشہور ہالی وڈ اداکار ایڈم سینڈلر سمیت کیون جیمز، جوش گیڈ، ایشلے بینسن، جین کروکسن اور مشیل مونا گھن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ایڈم سینڈلر کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم کولمبیا پکچرز کے تحت 24جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neil Nitin Mukesh
Daniela Melchior
Kristen Schaal
Firdous Jamal
Resham
Abid Ali
Raveena Tandon
Seth Rogen
Christina Applegate
Adnan Malik
adele
M. Night Shyamalan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی