شائستہ واحدی رمضان المبارک کے بعد کراچی کے نجی ٹی وی چینل سے میگا شو کریں گی

بدھ 10 جون 2015 15:17

شائستہ واحدی رمضان المبارک کے بعد کراچی کے نجی ٹی وی چینل سے میگا شو کریں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) نامور ٹی وی کمپیئر شائستہ واحدی رمضان المبارک کے بعد کراچی کے ایک بڑے نجی ٹی وی چینل سے ایک میگا شو کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ شائستہ واحدی دوبئی سے کراچی پہنچ چکی ہیں اور ان دنوں وہ شو کی تیاری کے حوالے سے تیاریاں کر رہی ہیں۔شائستہ واحدی ایک برس قبل دوبئی منتقل ہو گئیں تھیں اب وہ نئے جذبے سے ایک بڑا تفریح شو پیش کریں گی۔کمپیئرنگ کے حوالے سے ان کا نام معتبر اور پسندیدہ کمپیئرز میں ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 15:17:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :