زاہد احمد مودی حکومت اور بھارتی اداکاروں پر برہم
جب تک اشتعال انگیز قصائی بھارت کا سربراہ ہے ،ان کے فنکار بھی اسی نفرت کی گونج میں رہیں گے ، بیان
جمعہ 9 مئی 2025 19:44

(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ جب تک یہ اشتعال انگیز قصائی ان کے ملک کا سربراہ ہے اور ان کے فنکار بھی اسی نفرت کی گونج میں رہیں گے ۔
اداکار نے لکھا کہ بھارتی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کرنے کے بجائے ہمارے فنکاروں کو ایسی ذہنیت سے وابستہ ہونے کا سوچ کر بھی نفرت محسوس کرنی چاہیے۔انہوں نے لکھا کہ یہ آرٹ کی کوئی بائونڈری نہیں ہوتی والا ڈرامہ بہت ہوگیا۔زاہد احمد نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں نے واضح طور پر حدود کی وضاحت کی ہے، پاکستان زندہ باد۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Karishma Kotak

Annie Khalid

Adrianne Palicki

Portia de Rossi

Dakota Fanning

Shehzad Roy

Javeria Abbasi

Karla Souza

Ajab Gul

Tauqeer Nasir

Kim Kardashian

Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
عورت مارچ پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام بے بنیاد ہے، شیما کرمانی
-
بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک موقف
-
عمرچھوٹی بتا کر میں ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کے کردار ادا نہیں کر سکتی: بشری انصاری
-
شیخ مجیب کی بائیوپک میں حسینہ واجد کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گرفتار
-
کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار چلم جوشی اختتام پذیر
-
ہمایوں اشرف نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے، سارہ خان کو تنقید کا سامنا
-
پاکستانی فنکاروں کی امن سے محبت کے پیغام کی دنیا معترف، عالمی جریدے خلیج ٹائمز نے معروف اداکار احسن خان کے پیغام کو سرورق پر شائع کیا