حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
جمعہ 9 مئی 2025 20:44

(جاری ہے)
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک اکانٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک بیان حبا بخاری کے نام سے شیئر کیا تھا جس پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا۔حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر سٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ ایکس (ٹوئٹر) پر موجود نہیں ہیں اور ان کے نام سے چلنے والا اکانٹ جعلی ہے۔اداکارہ نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ ایسے جعلی اکانٹس کو فورا رپورٹ کریں تاکہ غلط معلومات کے پھیلا کو روکا جا سکے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Pernia Qureshi

Sarmad Sultan Khoosat

Humaira Channa

Erika Christensen

Ameer Shaukat Ali

Nichole Bloom

Rosie Huntington-Whiteley

Reham Khan

Catherine Bell

Savera Nadeem

Robert De Niro

Arij Fatyma
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل
-
عورت مارچ پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام بے بنیاد ہے، شیما کرمانی
-
بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک موقف
-
عمرچھوٹی بتا کر میں ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کے کردار ادا نہیں کر سکتی: بشری انصاری
-
شیخ مجیب کی بائیوپک میں حسینہ واجد کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گرفتار
-
کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار چلم جوشی اختتام پذیر
-
ہمایوں اشرف نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے، سارہ خان کو تنقید کا سامنا