الحمرا میں معروف میوزک ڈائریکٹر نثار بزمی کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد
اتوار 15 جون 2025 15:50
(جاری ہے)
نثار بزمی اور انکے فن کو یاد کرنے والوں سے ہال بھرا ہوا تھا جبکہ گلوکار انور رفیع اور شازیہ علی پروگرام کے منتظمین تھے۔پروگرام میں نامور گلوکار انور رفیع، غلام عباس، سائرہ نسیم،عذرا جہاں، تنویر آفریدی،جوہر علی،پپو سمراٹ، سافی علی گلفام عباس ودیگر نے پرفارم کیا۔ چیئرمین الحمرا رضی احمد نے کہا کہ الحمرا نثار بزمی کے فن کو آگے بڑھا رہا ہے۔ تقریب میں نثار بزمی کی زندگی پر تیار کی گئی دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

rose butt

syra shehroz

Palak Muchhal

Daniel Craig

Adam Sandler

Tauqeer Nasir

Anjuman Shehzadi

Sanam Jung

Wajahat Rauf

Tim Burton

Patrick Schwarzenegger

Emilie de Ravin
Showbiz News In Urdu
-
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام 14کھیلوں کے سمر سپورٹس کیمپس میں تربیت کا عمل جاری
-
عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار
-
نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی
-
’’ڈان 3‘‘ میں کیارا کی واپسی، پریانکا کے سرپرائز کا انکشاف
-
معمر رانا کی بیٹی کی 26ویں سالگرہ کی دلکش تصاویر وائرل
-
جنوبی کوریا،پاپ گلوکار شم جے ہیون 23 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
دلجیت معاملے پر وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا، نصیرالدین شاہ
-
فینٹاسٹک 4 اورنپ/ٹک کے اداکار جولیان مک میہن چل بسے