- Home
- شوبز
- والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
منگل 1 جولائی 2025 22:53

(جاری ہے)
کرینہ کپور نے کہا کہ ان کی بہن کرشمہ ان کے خاندان کی پہلی لڑکی تھیں جو فلموں میں آئیں، اور اس کا سہرا ان کی والدہ ببیتا کے سر جاتا ہے جنہوں نے کرشمہ کے فیصلے پر ان کا ساتھ دیا اور والد رندھیر کپور نے بھی رضامندی دی۔
رندھیر کپور کو ببیتا سے اس وقت محبت ہوئی جب انہوں نے ببیتا کو اپنے والد راج کپور کی فلم سنگم کے سیٹ پر پہلی بار دیکھا، ببیتا نے 1969 میں رندھیر سے ملاقات سے چند عرصہ قبل ہی فلموں میں ڈیبیو کیا تھا، دونوں 1971 میں دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ben Affleck

Maira Khan

Connie Britton

Jaime King

Taylor Swift

Kelly Reilly

Amy Schumer

Sharmeen Obaid-Chinoy

Shaan Shahid

Palak Muchhal

Naveed Raza

nicolas cage
Showbiz News In Urdu
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
اردوکے معروف رائٹر ابن صفی کی برسی26جولائی کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کا 94 واں یوم پیدائش ہفتہ کو منایاگیا
-
آئندہ سال ریلیز ہونیوالی فلم کے ٹکٹ ایک سال قبل ہی فروخت ہوگئے
-
معروف ناول نگار ابن صفی کی45ویں برس 26جولائی کو منائی جائے گی
-
عظیم شاعرساغرصدیقی کو دنیا سے رخصت ہوئے 51 برس بیت گئے