شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
ہفتہ 19 جولائی 2025 21:58

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی علاج کے بعد اداکار مزید علاج کیلئے اپنی ٹیم کیساتھ امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق شاہ رخ کی کمر میں ہونیوالی انجری خطرناک نوعیت کی نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق شاہ رخ خان ستمبر اکتوبر میں فلم کنگ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کریں گے، کیونکہ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل طور پر صحت یاب ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ اس دوران جولائی اور اگست میں طے شدہ تمام شوٹنگ شیڈولز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Mel B

Abrar Ul Haq

wafa chaudhry

Quratulain Balouch

Paula Patton

Rupert Friend

Hailee Steinfeld

Heer

Adam Sandler

Sahira Kazmi

Annie Khalid

Katrina Bowden
Showbiz News In Urdu
-
بشری انصاری نے بیٹی کی محبت میں جھاڑو اٹھا لی، ویڈیو وائرل
-
مجھے تو کبھی کسی مداح نے بھی شادی کی پیشکش نہیں کی، نورین گلوانی کا شکوہ
-
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
سینئراداکارسید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں داخل
-
صوفیانہ لوک داستان سیف الملوک پی این سی اے میں پیش کی گئی
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا