جراسک ورلڈ نے دنیا بھر سے 1 ارب ڈالر بٹور لئے

ہفتہ 27 جون 2015 13:14

جراسک ورلڈ نے دنیا بھر سے 1 ارب ڈالر بٹور لئے

لاس ویگاس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ’ٹیڈ ٹو‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔ فلم میں مارک واہلبرگ،سیتھ میک فرلان،آمینڈا سی فرائیڈ،مورگن فری مین اور جیسیکا بارتھ اہم کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلمی پنڈتوں کا خیال ہے کہ فلم ’ٹیڈ ٹو‘ میں کافی کمائی کر لے گی۔ دوسری جانب سائنس فکشن فلم جراسک ورلڈ نے رواں ہفتے 57ملین ڈالر کمائے،فلم دنیا بھر میں اب تک ایک ارب ڈالر بٹورنے والی فلم بن گئی ہے۔

وقت اشاعت : 27/06/2015 - 13:14:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :