ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم ”نو اسکیپ“ کا نیا ٹریلر جاری

بدھ 1 جولائی 2015 12:47

ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم ”نو اسکیپ“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھری فلم نو اسکیپ کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ مرکزی کردار میں اداکار اوون ولسن جلوہ گر ہوئے ہیں۔کہانی ہے امریکی گھرانے کی جو چھٹیاں منانے تفریحی مقام پر جاتا ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن یہاں آنا ان کیلئے خطرے سے خالی نہیں ہوتا۔ علاقے میں چل رہی ہوتی ہیں سیاسی جھڑپیں، جیک اور اس کا گھرانہ باغیوں کے چنگل میں پھنس جاتا ہے اور ان کیلئے جانیں بچانا مشکل ہوجاتا ہے ۔کس طرح یہ خاندان سفاکوں کے چنگل سے بچ نکل کر واپس گھر کو لوٹ سکے گا یہی ہے نو اسکیپ جس پر سے 26 اگست پردہ اٹھے گا۔

وقت اشاعت : 01/07/2015 - 12:47:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :