اداکارہ ہماء علی کی والدہ انتقال کرگئیں ، فنکاروں کا اظہار تعزیت
بدھ 1 جولائی 2015 13:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) اداکارہ ہماء علی کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ہماء علی کی والدہ پچھلے چار سالوں سے بلڈ پریشر اور شوگر کے مرض میں مبتلا رہنے کے باعث گردوں کے مرض میں مبتلا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ان کے ہر ہفتے ڈائیلسز ہوتے تھے اور دن بدن ا ن کیحالت خراب ہوتی گئی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ان کی طبیعت زیادہ تشویشناک ہوگئی جس پر ان کو قریبی ہسپتال لیجا یاگیاجہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملی ۔
یادر ہے کہ اداکارہ ہماء علی کی والدہ اداکار ہ خوشبو کی سوتیلی والدہ بھی تھی ۔اداکارہ ہماء علی کی والدہ کے انتقال پر زارااکبر ، پائل چوہدری ، آفرین ،روبی انعم ، شیبا بٹ ، مدیحہ شاہ ، لاشانہ ، کاجل چوہدری ، صائمہ خان ، نداچوہدری ، افتخار ٹھاکر ،سخاوت ناز ، شفقت چیمہ ، حسن عسکری ، قیصرثناء اللہ ، سخی سرور ، نسیم وکی ، سردارکمال اور حسن مراد نے تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کی ۔Rlated Stars :
مدیحہ شاہ
Madiha Shah
نسیم وکی
Naseem Vicky
شفقت چیمہ
Shafqat Cheema
خوشبو
Khushboo
روبینہ اشرف
Rubina Ashraf
صائمہ خان
Saima Khan
پائل چوہدری
Payal Chuadhry
Famous Showbiz Stars
Raj Babbar
raftaar
Zeba Aali Sheikh
Evangeline Lilly
Ayesha Omer
Fardeen Khan
Sanaa Lathan
Aniqa Ali
Nazia Hassan
Paul Rudd
MyAnna Buring
Babrik Shah
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی