صباقمر نئے سٹ کام ” شی“ باجی بن کر قہقیے بکھیریں گی

جمعرات 9 جولائی 2015 14:03

صباقمر نئے سٹ کام ” شی“ باجی بن کر قہقیے بکھیریں گی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) ادکارہ صباقمر ایک نجی ٹی وی کی عنقریب شروع ہونے والی نئی سیریز اور سٹ کامز ” شی“ میں باجی راؤ بن کر قہقیے بکھیریں گی ۔

(جاری ہے)

یہ سٹ کام ڈاکٹر یونس بٹ نے تحریر کی ہے ۔ نیر اعجاز ، مائرہ اور عابد کشمیری ، صبا قمر کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے مزاحیہ کردار نبھا رہے ہیں سٹ کام کے ڈائریکٹر فواد رائن ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/07/2015 - 14:03:05

Rlated Stars :