کشمیری قیادت امسال عیدالفطر کہاں منائیں گے

کشمیری قیادت امسال عیدالفطر کہاں منائیں گے صدرآزادکشمیر (علی سوجل )راولاکوٹ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدچک سواری، بیرسٹرسلطان کھڑی شریف عتیق احمد خان دھیر کوٹ ،راجہ فاروق حیدرمظفرآبادسابق وزیراعلی غلام نبی آزادڈوڈہ،سپیکرغلام صاد ق خان ہجیرہ ،وزیر اطلاعات آزاد کشمیرعابد حسین عابد(راولاکوٹ)،میاں وحید وادی نیلم ،بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ کے بھائی ظہور احمد بٹ کی یہ عید بھی بھارتی قیدمیں گزرنے کاامکان

پیر 13 جولائی 2015 16:20

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) گزشتہ 68سال کی طرح امسال کی عیدالفطر بھی کشمیری مسلمان غلامی تقسیم جہالت کے ساتھ منائیں گے سرکردہ شخصیات سے کون کدھرمنائے گااس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق صدرآزادکشمیرمحمدیعقوب خان (علی سوجل )راولاکوٹ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدچک سواری، وزیراعلی گلگت حافظ حفیظ الرحمن گلگت وزیراعلی بھارتی مقبوضہ کشمیرمفتی محمد سعید سری نگرسابق صدورآزادکشمیر جنر ل (ر) انورراولپنڈی سکندرحیات (کوٹلی)راجہ ذولقرنین بھمبر،سابق وزراء اعظم بیرسٹرسلطان کھڑی شریف عتیق احمد خان دھیر کوٹ ،راجہ فاروق حیدرمظفرآبادسابق وزیراعلی غلام نبی آزادڈوڈہ،سپیکرغلام صاد ق خان ہجیرہ ،وزیر اطلاعات آزاد کشمیرعابد حسین عابد(راولاکوٹ)،میاں وحید وادی نیلم ،بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ کے بھائی ظہور احمد بٹ کی یہ عید بھی بھارتی قیدمیں گزرنے کاامکان ہے سرکردہ سیاست کاروں سے امان اللہ خان راولپنڈی ،جسٹس (ر) مجیدملک( میرپور)خالد ابراہیم خان راولاکوٹ صغیرخان راولاکوٹ اعجازافضل خان راولاکوٹ، طاہر انور(راولاکوٹ) عبدالرشیدترابی باغ شوکت مقبول بٹ برطانیہ ،روف کشمیری پلندری ،اعجاز یوسف ، نیئر ایوب راولاکوٹ ،آفتاب خان راولپنڈی ،محمدیاسین ملک جاویدمیر،ہاشم قریشی ،فاروق ڈار،سجادغنی لون،ڈاکٹر حیدر حجازی غلام رسول ملک، علی گیلانی میرواعظ عمرفاروق،شبیرشاہ،اعظم انقلابی ،بیگم خالدہ شاہ (سری نگر)ماسٹرمحمدافضل (کپواڑہ )نعیم احمدخان پٹن ،نادرخان (اسلام آباد)غلام احمدمیر(راجوری )ارشاداحمدعباسی (سرنکوٹ پونچھ) ایڈووکیٹ انور ،پروفیسرظہورچوہدری (جموں )،حسین شاہ ،ضیاء الحق ،منظورپروانہ ،شاہدحسین (گلگت)نوازناجی (غذر)، عباس بٹ(برطانیہ)،خواجہ حسن (بلجئیم )، پروفیسر راجہ ظفر خان ( برطانیہ )ناموراہل قلم سے محمدکبیرخان (ابوظہبی )حسن زینہ گری،زیڈجی محمد(سری نگر)عارف بہار(مظفرآباد)وادی جمالی (کوٹلی)، علی عدالت (برطانیہ )ظریف احمدسری نگرخوشی محمدطارق گلگت،بشیرحسین جعفری راولپنڈی،شفیق راجہ(باغ)ظفرمہناس(سری نگر) ڈاکٹرصغیرخان (راولاکوٹ)،کالم نگاروں سے، صغیرقمرکھوئی رٹہ قیصرخان راولاکوٹ،سعادت مجاہد،شریف الدین فریاد،عمرخیام(گلگت)نوجوان لیڈرشپ سے شفقت انقلابی گلگت اظہرنذرراولاکوٹ صاحبزادہ ذوالفقارمیرپور، عظیم بخش چوہدری چک سواری ،عاطف خان( ٹائیں پونچھ)عامر رفیق راولاکوٹ نامورصحافیوں سے طاہرمحی الدین (سری نگر)نعیمہ احمدماجور(لندن )مشتاق مہناس (باغ)،یوسف جمیل،شجاعت علی خان،فیاض کلو ،الطاف حسین،افتخارگیلانی ،(سری نگر) عبدالطیف،امتیازتاج یعقوب طائی گلگت ،شیراز خان راولاکوٹ ، ذولفقار علی بڈھو ( مظفرآباد) ، خلیق کیانی ( ہاڑی گہل) عابد نقی راولاکوٹ، اعجاز حیدر فاروڈ کہوٹہ، یا سرممتازچوہدری چکسواری عبداالقیوم فاروقی ،غلام اللہ کیانی ،شکیل ترابی اسلام آباد،زاہدتبسم ترنول ،اعجازعباسی دھیرکوٹ ،جاویدہاشمی کوٹلی،شیخ تجمل الاسلام اسلام آباد، عامر محبوب (راولپنڈی)،علماء کرام سے سعیدیوسف پلندری ،عبدالعزیزمظفرآباد،مولاناانوررکن الدین باغ ،شہاب الدین مدنی مظفرآباد،کفایت نقوی مظفرآبادصاحبزادہ عتیق الرحمان فیض پوری چک سواری ،علاؤ الدین صدیقی نیریاں شریف ،مولانانثارگلگت ،عباس انصاری بڈگام ،جبکہ میرواعظ قاضی یاسرکی عید انت ناگ میں ہے۔