نجی ٹی وی چینل کی عید سپیشل ٹرانسمیشن شو کی ریکارڈنگ مکمل

جمعرات 16 جولائی 2015 11:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء )نجی ٹی وی چینل سے عید الفطر کے پہلے روز پیش کئے جانیو الے عید سپیشل ٹرانسمیشن شو کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے شو کی ریکارڈنگ ہوئی جس میں گلوکار حامد علی خان ، انور رفیع ، اظہر بٹ ،نتاشاخان ،وارث بیگ ،حیدر سلطان ، طارق طافو ، نوراں لال اور مظہر راہی نے شرکت کی ۔ شو کی میزبانی کے فرائض اداکار حنان اور سحرش جمیل نے انجام دئیے ۔

وقت اشاعت : 16/07/2015 - 11:39:28

Rlated Stars :