فلم اسٹارشان کی نئی ایکشن فلم ”یلغار“کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔
منگل 21 جولائی 2015 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) فلم اسٹارشان کی نئی ایکشن فلم ”یلغار“کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ سوشل میڈیا پرلگتے ہی صرف دودنوں میں دنیا بھرکے لاکھوں لوگوں نے ٹریلرکودیکھا اوراپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے فلم کی کامیابی کی نویدسنا دی۔
(جاری ہے)
فلم میں اداکارشان مرکزی کردارنبھارہے ہیں جب کہ دیگرفنکاروں میں ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ثنا بْچہ اورایوب کھوسہ نمایاں ہیں جب کہ فلم کے ڈائریکٹرڈاکٹرحسن وقاص رانا ہیں۔
اس سلسلہ میں اداکارشان نے آن لائن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کی کامیابی ہی ہے کہ جیسے ہی ”یلغار“کا ٹریلرسوشل میڈیا پردیاگیا ہے تولاکھوں لوگوں نے اسے دیکھا اورتمام فنکاروں کے کام کوسراہا ہے۔یہ بہت ہی خوش آئند عمل ہے کیونکہ اس وقت پاکستانی سینماکوبحالی اورترقی کے لیے ایسی فلموں کی اشد ضرورت ہے جو ہرلحاظ سے بین الاقوامی معیار کے عین مطابق ہوںRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Blake Lively
Bonnie Wright
Raveena Tandon
Noman Ijaz
Eva Longoria
Taylor Dooley
Iftikhar Thakur
Zainab Qayyum
Ahad Raza Mir
Taryn Manning
Zoheb Hassan
Fariha Pervez
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا