عابدہ پروین موٹروے پرحادثہ سے بچ گئیں
بدھ 22 جولائی 2015 12:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) صوفی گلوکارہ عابدہ پروین لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹر وے پر ایک حادثہ سے بچ گئیں۔عابدہ پروین اسلام آباد جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی چکری(موٹر وے) پہنچی تو بارش کے پانی کی سطح کئی فٹ بڑھ گئی، جس کے بعد کار کے ریلے میں بہہ جانے سے پہلے پہلے وہ کار سے نکل گئے۔انہوں نے بتایا کہ ریلے میں کئی دوسری گاڑیاں بھی پھنسی ،جن میں سوار لوگ مدد کو پکارتے نظر آئے۔
شامل نے مزید بتایا:میں نے ایمرجنسی نمبر پر موٹر وے پولیس سے رابطہ کرتے ہوئے فون پر بتایا کہ میری کار سمیت کئی گاڑیاں چکری کے مقام پر پانی میں پھنس چکی ہیں اور ہم نے بمشکل اپنی جان بچائی۔’میری حیرت کی اس وقت انتہا نہیں رہی جب انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں قریبی موٹر وے بورڈ ڈھونڈوں اور اس پر موجود کوڈ نمبر بتاؤں تاکہ وہ ریسکیو ٹیم بھیج سکے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nayyar Ejaz
Natalie Alyn Lind
Nimra Bucha
Nawazuddin Siddiqui
Poonam Dhillon
Alamgir
Additi Gupta
Mariska Hargitay
Anusheh Asad
David McCallum
Katy Perry
Morgan Freeman
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی