ٹام کروز نے اپنی نئی گرل فرینڈ بھی کیٹی ہومز کی ہم شکل ڈھونڈلی

ٹام کروز اپنی ہم شکل نئی گرل فرینڈ سے شادی کے خواہاں ہیں

اتوار 26 جولائی 2015 11:55

ٹام کروز نے اپنی نئی گرل فرینڈ بھی کیٹی ہومز کی ہم شکل ڈھونڈلی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جولائی۔2015ء)ہالی وڈ کے اداکار ٹام کروز کی نئی گرل گرینڈ کیٹی ہومز کی ہم شکل نکلی وہ اس سے شادی کے خواہاں ہیں۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ کی خوبصورت ترین جوڑی کہلانے والے ٹام کروز اور کیٹی ہومز جب علیحدہ ہوئے تو دنیا دکھ میں مبتلا ہوئی ۔ خود ٹام کے لئے یہ تعلق کس قدر وہمتی کا حامل تھا اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹام نے اپنی نئی گرل فرینڈ بھی کیٹی ہومز کی ہم شکل ہی ڈھونڈی ہے۔ اب ٹام کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی برطانوی اسسٹنٹ سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔

وقت اشاعت : 26/07/2015 - 11:55:19

Rlated Stars :