فلم شاندار یقینناً انتظار کی مستحق ہے ، عالیہ بھٹ

منگل 28 جولائی 2015 16:18

فلم شاندار یقینناً انتظار کی مستحق ہے ، عالیہ بھٹ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) بالی وڈ ادکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ” شاندار “ یقنناً انتظار کی مستحق ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ فلم شاندار کا ان کو طویل انتظار کرنا پڑا تاہم مجھے امید ہے کہ جب وہ یہ فلم دیکھیں گے تو کہیں گے کہ یقیناً یہ فلم انتظار کی مستحق تھی انہوں نے شاندار ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ویکاس بہل نے کی ہے فلم کے نمایاں ستاروں میں شاہد کپور ، پنکج کپور اور سنجے کپور شامل ہیں

وقت اشاعت : 28/07/2015 - 16:18:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :