غیر قانونی اسلحہ کیس‘ 5 گواہ پیش کرنے کی اجازت مل گئی

جمعرات 30 جولائی 2015 12:55

غیر قانونی اسلحہ کیس‘ 5 گواہ پیش کرنے کی اجازت مل گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو غیر قانونی اسلحہ کیس میں پانچ گواہ پیش کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

راجستھان ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سلمان بطور گواہ پانچ افراد پیش کرسکتے ہیں جنہیں ٹرائل کورٹ نے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹرائل کورٹ کی جانب سے گواہوں کو پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر سلمان ہائیکورٹ چلے گئے تھے۔ اب سلمان خان کے حق میں فیصلہ آنے کا مطلب یہ ہوگا کہ کیس کی سماعت مزید طول پکڑے گی۔ ان گواہوں میں جودھ پور کے کلیکٹر راجیت مشرا بھی شامل ہیں

وقت اشاعت : 30/07/2015 - 12:55:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :