سلینا سپرا کی تین اگست سے نئی ڈرامہ سیریل ”ملائکہ “نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ہوگی

جمعہ 31 جولائی 2015 12:40

سلینا سپرا کی تین اگست سے نئی ڈرامہ سیریل ”ملائکہ “نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ہوگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء ) اداکارہ سلینا سپرا کی تین اگست سے نئی ڈرامہ سیریل ”ملائکہ “نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر کردی جائے گی ۔ اس ڈرامہ میں سلینا سپرا اپنی زندگی کے منفرد رول میں نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر شفقت محی الدین ہیں ۔اس کے علاوہ سلینا سپرا کی 2 اور ڈرامہ سیریل آن اےئر ہو جائیں گی جس میں ایک ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر اداکار عابد علی اور دوسری ڈرامہ سیریل کی ڈائریکٹر اداکارہ سکینہ سموں ہیں ۔

وقت اشاعت : 31/07/2015 - 12:40:30

Rlated Stars :