لیلیٰ زبیری طویل عرصہ بعد قاضی واجد کے ہمراہ ڈرامہ سیریل میں کام کریں گی

اتوار 2 اگست 2015 12:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء)اداکارہ لیلیٰ زبیری طویل عرصے کے بعد قاضی واجد کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ” آنسوؤں کی برسات “ میں کام کریں گی ۔

(جاری ہے)

رائٹر صائمہ بلال کی لکھی ہوئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ اگلے ماہ سے شروع ہو گی جس میں لیلیٰ زبیری اور قاضی واجد کے علاوہ اداکارہ ثناء ، اسلم شیخ ،زارا ملک،مدیحہ افتخار بھی اپنے کردار نبھائیں گے۔

وقت اشاعت : 02/08/2015 - 12:04:00

Rlated Stars :