اداکارہ دردانہ رحمن کے صاحبزادے سلمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

اتوار 9 اگست 2015 11:50

اداکارہ دردانہ رحمن کے صاحبزادے سلمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء)اداکارہ دردانہ رحمن کے صاحبزادے سلمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی اداکارہ شین کی چھوٹی بہن فاطمہ سے انجام پائی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دردانہ رحمن نے صرف انتہائی قربت رکھنے والوں کو شادی میں شرکت کی دعوت دی جس میں ہدایتکار ہ سنگیتا ،حمیرا ارشد، احمد بٹ،شیبا بٹ، روبی انعم سمیت شوبزسے تعلق رکھنے والے چند ایک افراد شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2015 - 11:50:30

Rlated Stars :