قادر خان کی فلموں میں واپسی، امیتابھ بچن نے اعلان کر دیا
پیر 10 اگست 2015 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے سینئر اداکار قادر خان فلموں میں واپس آ رہے ہیں اور ان کی شادی کا اعلان کسی اور نے نہیں بلکہ امیتابھ بچن نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
امتیابھ بچن نے ٹوئٹر کے ذریعے قادر خان کی فلموں میں واپسی کا اعلان کیا، انہوں لکھا کہ میرا بہترین کولیگ، فلم رائٹر اور اداکار قادر خان فلموں میں واپس آ رہا ہے، تاہم امیتابھ بچن نے یہ نہیں لکھا کہ قادر خان کسی فلم کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے۔
واضح رہے کہ قادر خان مسلسل فلموں میں کام کر رہے ہیں لیکن وہ ہر سال اک دو فلموں میں مختصر کرداروں میں دکھائی دیتے ہیں۔امیتابھ بچن کی طرف سے ان کی واپسی کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ کسی فلم میں اہم کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ دونوں اداکار ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کر چکے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Annette Bening
Tom Hanks
Sara Loren
Sahir Ali Bagga
Nawazuddin Siddiqui
Anna Kendrick
Asha Posley
Rani Mukerji
Nick Jonas
Zara Sheikh
Deepika Padukone
Lindy Booth
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ