ورے ملک کی طرح ضلع بدین میں بھی جشنِ آزادی کا دن پورے جوش اور ولولے سے منایا گیا

جمعہ 14 اگست 2015 12:06

ورے ملک کی طرح ضلع بدین میں بھی جشنِ آزادی کا دن پورے جوش اور ولولے  سے منایا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)سینئر اداکار مسعود اختر ، وسیم عباس اور خالد بٹ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر مبارکباد کے پیغامات جبکہ امان اللہ ،انور علی ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ،ارشد ملک ،قیصر جاوید اور نجم زیدی کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ۔ شوبز حلقوں کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر سینئر اداکار مسعود اختر ، وسیم عباس اور خالد بٹ کو فون کر کے مبارکباد دی گئی ہے ان میں ریمبو ، افتخار ٹھاکر ، ہنی البیلا ، حسن مراد ، رشید احمد ، محمد اعظم ، آغا قیصر ، الیاس چوہدری ، گوشی خان ، انور علی ، جواد وسیم ، عابد کشمیری ، شبانہ بھٹی ، پائل چوہدری ، روبی انعم ، عینی طاہرہ ، رائمہ خان ، بندیا ، شیبا بٹ ، مہرو النساء سمیت دیگر شامل ہیں ۔

جبکہ دوسری جانب فلمی حلقوں نے اسٹیج کے بے تاج بادشاہ امان اللہ ، انور علی ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ، ارشد ملک ، قیصر جاوید اور نجم زیدی کو پرائیڈ آف پرفارمنس کے لئے نظر انداز کیے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سینئر اداکاروں کو اپنی فیلڈ میں 30سے 40سال کا عرصہ گزر چکا ہے مگر آج بھی یہ فنکار پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل نہیں کر سکے جو کہ ان کا حق بنتا ہے ۔

(جاری ہے)

فلمی حلقوں نے پرائیڈ آف پرفارمنس کی فہرست مرتب کرنیوالی کمیٹی سے التماس کی ہے کہ آئندہ سال ان سینئر فنکاروں کو بھی اعلیٰ ایوارڈ کے لئے مد نظر رکھا جائے ۔

وقت اشاعت : 14/08/2015 - 12:06:06

Rlated Stars :