ہالی ووڈ کی ہنگامہ خیز فلم ”سکاریو“ کا نیا ٹریلر جاری

منگل 18 اگست 2015 11:53

ہالی ووڈ کی ہنگامہ خیز فلم ”سکاریو“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) ایکشن کے دلدادہ افراد ہو جائیں تیار، ہالی ووڈ کی ہنگامہ خیز فلم سکاریو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس کی کہانی منشیات فروشوں کیخلاف جنگ پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم سکاریو کا دھماکے دار ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مجرموں کے درمیان جنگ کی منظر کشی کی گئی ہے، سیکاریو میں جانباز پولیس آفیسر کیٹ میکی کا کردار ایمیلی بلنٹ نے ادا کیا ہے،ہدایتکار ڈینس ویلنف کی فلم کے نمایاں کرداروں میں بینیسیو ڈیل ٹورو،جوش برولن اور جون برنتھ ہال شامل ہیں،فلم سکاریو 18 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/08/2015 - 11:53:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :