فلم” جوانی پھر نہیں آنی “ عید الاضحیٰ پرریلیز ہو گی
منگل 25 اگست 2015 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) فلم” جوانی پھر نہیں آنی “کا ٹریلرریلیز کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایکشن، ڈرامہ، مستی اور رومانس کا تڑکا لئے مووی لورز کے لئے آرہی ہے، اے آر وائی اور سکس سگما کی پیشکش فلم جوانی پھر نہیں آنی کا ٹریلرریلیز کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
فلم کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی، فلم میں ہمایوں سعید ، حمزہ علی عباسی، واسع چوہدری،جاوید شیخ ،عائشہ خان اور مہوش حیات سمیت کئی جانے مانیچہرے اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں ۔
ندیم بیگ کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کے پروڈیوسرز میں سلمان اقبال، جرجیس سیجا ، شہزاد ناسب اور ہمایوں سعید بھی شامل ہیں۔فلم عید الاضحیٰ پر پاکستان سمیت امریکا، انگلینڈ، انڈیا، افریقہ اور آسٹریلیا میں ریلیز کی جائیگی۔Rlated Stars :
ندیم بیگ
Nadeem Baig
مہوش حیات
Mehwish Hayat
ہمایوں سعید
Humayun Saeed
حمزہ علی عباسی
Hamza Ali Abbasi
واسع چوہدری
Vasay Chaudhry
جاوید شیخ
Javed Sheikh
عائشہ خان
Ayesha Khan
Famous Showbiz Stars
Katie Cassidy
Saif Ali Khan
Javed Akhtar
Jackie Sandler
Jensen Ackles
Kashif Mehmood
Mansha Pasha
Christian Slater
Usman Peerzada
Peter Stormare
Sienna Miller
Anumta Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف