کرینہ کپور کا کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا فیصلہ
منگل 1 ستمبر 2015 11:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں ۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی میں اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی ۔
کرینہ نے بتایا کہ ان کی بہن کرشمہ کپور کلاسیکل رقص میں مہارت رکھتی ہیں اور وہ ان کی اس صلاحیت سے بہت متاثر ہیں نوجوانی کی عمر میں اسے رقص کرتے دیکھتی اور بعد میں سیشے کے سامنے اس کی نقل کرنے کی کوشش کرتی تھی ۔کرینہ جنہیں یقین ہے کہ بھارتی خواتین اپنے روائتی لباس میں زیادہ خوبصورت دکھائی دیتی ہیں کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ فیشن کی خاطر ہم مغرب کی تقلید شروع کردیتے ہیں مگر ایک سادہ ساڑھی بھی بھارتی خواتین کو بغیر کسی کوشش کے خوبصورت بنادیتی ہے جب کہ پرستار بھی مجھے بھارتی لباس میں زیادہ پسند کرتے ہیں اور میں خود بھی ایسا ہی لباس پہن کر زیادہ آرام دہ محسوس کرتی ہوں اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی تقریب کے موقع پر میں اپنے لباس کے سلسلہ میں انارکلی طرز کا لباس یا ساڑھی کو ہی ترجیح دیتی ہوں کیونکہ میرے مطابق فیشن وہ ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Julianne Hough
Stark Sands
Komal Rizvi
Melissa Fumero
Tina Sani
Eva Longoria
Sumiya Mumtaz
Surveen Chawla
Anna Paquin
shahnaz begum
Tom Cruise
Matthew Perry
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی