سینیئر اداکار قادرخان کی11برس بعد سنیما سکرین پر واپسی
منگل 1 ستمبر 2015 12:57
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) 2004ء میں بالی وڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے بھارتی اداکار قادر خان 11 برس کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سنیما سکرین پر نظر آئیں گے۔سپر سٹار امیتابھ بچن نے گذشتہ دنوں ٹوئٹر پر اپنے قریبی دوست، سکرپٹ رائٹر اور اداکار قادر خان کی بالی وڈ میں واپسی کی خبر دی تھی۔اپنی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے قادر خان چند برسوں سے فلموں سے دور تھے اور چل پھر نہیں پا رہے تھے لیکن اب وہ صحت مند ہو کر فلموں میں واپسی کر رہے ہیں۔
قادر خان اپنی نئی فلم’ ’دماغ کا دہی“ میں معروف ادکار اوم پوری کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں اور یہ باقاعدہ واپسی 11 سال بعد ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ 2004 میں آنے والی فلم ’مجھ سے شادی کرو گی‘ کے بعد قادر خان نے صحت کی وجہ سے بالی ووڈ سے دوری اختیار کر لی تھی۔(جاری ہے)
اس فلم میں سلمان خان، اکشے کمار اور پرینکا چوپڑہ نے اداکاری کی تھی۔ بہر حال اس فلم کے بعد بھی انھوں نے کچھ فلموں میں مہمان کردار کے طور کام کیا تھا۔
فلموں میں واپسی کے سوال پر انھوں نے کہا: ’میں بچوں کو پڑھاتا تھا، عربی سکھا پڑھا لیتا ہوں۔ اسی میں مشغول تھا۔ لیکن اب واپس آ گیا ہوں۔قادر خان اب 79 سال کے ہو چکے ہیں اور کمزور بھی نظر آنے لگے ہیں جبکہ ٹھیک سے بات بھی نہیں کر پاتے ہیں۔اپنی بھاری بھرکم آواز میں انھوں نے دھیرے سے کہا: ’یہ انتہائی صاف ستھری فلم ہے۔ میں نے پھر ویسے مکالموں کے ساتھ واپس آوٴں گا جن کے لیے لوگ قادر خان کو جانتے ہیں۔اس فلم میں قادر کے ساتھ اوم پوری ہیں جو اس فلم کے متعلق فکر مند نظر آئے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Adrianne Palicki
Babrik Shah
Aidan Gillen
Jeffrey Dean Morgan
Raj Babbar
Nicholas D'Agosto
Preity Zinta
Ice Cube
Keith Stanfield
Abid Kashmiri
Charlie Sheen
Anusheh Asad
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا