فلم منٹو کا ٹریلر شائقین کا تجسس بھڑکانے میں کامیاب
منگل 1 ستمبر 2015 15:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم منٹو کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم گیارہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔سرمد سلطان کھوسٹ نے اس فلم کی ہدایات دینے کے ساتھ ساتھ منٹو کا مرکزی کردار بھی ادا کیا ہے جبکہ متعدد بڑے اسٹارز اس کی کاسٹ کا حصہ ہیں۔فلم میں سعادت حسن منٹو کی کہانی انہی کے ناولز کی زبانی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
فیصل قریشی
Faisal Qureshi
سرمد سلطان کھوسٹ
Sarmad Sultan Khoosat
صبا قمر
Saba Qamar
ماہرہ خان عسکری
Mahirah Khan Askari
صبا حمید
Saba Hameed
ارجمند رحیم
Arjumand Rahim
ثانیہ سعید
Sania Saeed
ماہرہ خان
Mahira Khan
Famous Showbiz Stars
Emma Stone
Rani Mukerji
Bilal Lashari
Cara Delevingne
Megan Mullally
Sahil Shroff
Kit Harington
Nadeem Baig
Keeley Hazell
Neelam Muneer
Taissa Farmiga
Kriti Sanon
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی