- Home
- شوبز
- ملک میں آرٹ کی قدر اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ناپا نے اہم کردار ادا کیا ہے ہ راحت کاظمی ..
ملک میں آرٹ کی قدر اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ناپا نے اہم کردار ادا کیا ہے ہ راحت کاظمی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ناپا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
یہ بات انھوں نے ناپا کی جانب سے پیش کیے جانے اسٹیج ڈرامہ ”بابا جعلی نوس“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی راحت کاظمی کا کہنا تھا کہ ناپا تھیٹر کے زیر اہتمام 11ستمبر سے ناپا آڈیٹوریم میں مشہور رائٹر مولرئیر کے کھیل سے ماخوذ سے ”باباجعلی نوس“ پیش کیا جائے گا، جو 10روز تک جاری رہے گا،اس کھیل کی ڈرامائی تشکیل خالد احمد نے کی ہے جس کے ڈائریکٹر فواد خان ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Robert Patrick
Melissa O'Neil
Irfan Khoosat
Alexandra Breckenridge
Cillian Murphy
Jacqueline Fernandez
Deborah Ann Woll
Sarmad Sehbai
Luke Evans
hajra yamin
Paoli Dam
Zoe Saldana
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی