پاکستانی ڈراموں کے چرچے اسٹار پلس تک پہنچ گئے
اتوار 6 ستمبر 2015 13:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء)پاکستانی ڈراموں کے چرچے اسٹار پلس تک پہنچ گئے۔نشریاتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی ڈرامہ نشر کرنے جارہا ہے۔غیر ملکی خبر ارساں ادارے کے مطابق پاکستا نی ڈرامہ سیریل "میرا نام یوسف ہے" اگلے ماہ 18 اکتوبر سے نشر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اس ڈرامے میں پاکستان کے مشہور اداکاوں عمران عباس، مایا علی، وسیم عباس اور حنا خواجہ بیاتنے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں اس ڈرامے کہ خلیل الرحمان قمر نے لکھا ہے۔
اسٹار پلس یوکے' پر پاکستانی ڈرامے نشر کرنے کی وجہ ان کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہے، دیگر ہندوستانی چینل جیسے 'کلرز' اور 'رشتے' پر پاکستانی ڈراموں نے مقبولیت حاصل کی جس کے بعد 'زی ٹی وی' نے گذشتہ برس 'زندگی' چینل لانچ کیا، جس پر خاص طور پر پاکستانی ڈرامے نشر کیے جاتے ہیں۔یہ ڈرامہ سب سے پہلے پاکستانی چینل "اے پلس" پر نشر کیا گیا تھا اور لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Abdullah Ejaz
amrita singh
Noman Javed
Aditi Sharma
Rashid Mehmood
Lydia Hearst
Saira Peter
Daniela Melchior
Joaquin Phoenix
Tia Carrere
Alizeh Shah
Anjuman Shehzadi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی