سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنی فلم ” منٹو“11ستمبر کوریلیز ہو گی
پیر 7 ستمبر 2015 11:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)اردو کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنائی جانے والی پاکستانی فلم ’منٹو‘ کے ہدایتکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس فلم کے ذریعے منٹو کا پیغام پھیلانے کی کوشش کی ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ اس کا اثر کس حد تک ہوتا ہے۔انھوں نے یہ بات لاہور کی الحمرا آرٹ کونسل میں منعقدہ ایک تقریب میں کہی جو فلم سے وابستہ افراد کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔
یہ فلم 11 ستمبر کو ملک بھر میں 50 سکرینوں پر نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔فلم کا سکرپٹ شاہد ندیم نے تحریر کیا ہے جس میں منٹو کی پْر آشوب زندگی کے واقعات کے ساتھ ساتھ ان کی 13 کہانیوں سے اخذ شدہ مناظر بھی شامل کیے گئے ہیں۔ منٹو یقینا منوں مٹی تلے دبا مسکرا رہا ہو گا کہ ساری عمر سینسر بورڈ والے میرے پیچھے پڑے رہے ، میری تحریروں پر پابندی لگاتے رہے اور مجھ پر مقدمے قائم کرتے رہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
فیصل قریشی
Faisal Qureshi
ہمایوں سعید
Humayun Saeed
سرمد سلطان کھوسٹ
Sarmad Sultan Khoosat
صبا قمر
Saba Qamar
ماہرہ خان عسکری
Mahirah Khan Askari
صبا حمید
Saba Hameed
ثانیہ سعید
Sania Saeed
نادیہ افگن
Nadia Afgan
Famous Showbiz Stars
Zebunnisa Bangash
Ali Kazmi
abhijeet bhattacharya
Richard Armitage
hans zimmer
Humaira Channa
Marguerite Moreau
Clare Grant
Ruth Wilson
Nabeel
Shilpa shinde
Ali Abbas Zafar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا