ندیم بیگ کی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی “ کے پروموشن کا آغاز کر دیا گیا
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) ندیم بیگ کی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی “ کے پروموشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اس فلم سے نیا ٹرینڈجنم لے گا،پاکستانی مداحوں کے لئے عیدکوتحفہ ثابت ہوگی۔پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے کا جانا پہچانا م اداکار ،ہدایتکار ندیم بیگ کی پہلی فیچر فلم”جوانی پھر نہیں آنی“ کی پروموشن کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
جس میں فلم کی کاسٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر اداکار و فلمساز ہمایوں سعید ،سوہائے علی ابڑو، ثروت گیلانی، احمد علی بٹ، واسع چوہدری و دیگر فنکاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم سے لالی ووڈ میں ایک نیا ٹرینڈ جنم لے گا اوریہ پاکستانی مداحوں کیلئے ایک منفرد فلم ثابت ہوگی۔(جاری ہے)
اب وقت بدل رہا ہے ،ہم نے فلم انڈسٹری کے لوگوں کو ایک نئی راہ دکھائی ہے۔
یہ رومانی و نغماتی فلم ہے جو ہماری طرف سے پاکستانی مداحوں کیلئے عید الاضحی کا شاندارتحفہ ثابت ہوگی۔ میکڈونلڈز کے جمیل احمد مغل نے کہا کہ وہ پاکستان کی نئی بلاک بسٹر فلم جوانی پھر نہیں آنی کو سپانسر کررہے ہیں تا ہم اس سپانسر شپ کی وجہ پاکستان میں فن و مزاح کو فروغ دینا ہے۔فلم کی کہانی ایسے چار دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بوریت سے بیزار ہیں اور زندگی میں کچھ نیاچاہتے ہیں۔Rlated Stars :
ندیم بیگ
Nadeem Baig
ہمایوں سعید
Humayun Saeed
واسع چوہدری
Vasay Chaudhry
ثروت گیلانی
Sarwat Gilani
احمد علی بٹ
Ahmad Ali Butt
Famous Showbiz Stars
Sonya Jehan
Pierce Brosnan
Pooja Chopra
Huma Nawab
Anna Kendrick
Bethany Joy Lenz
Adnan Siddiqui
Karen Gillan
Naheed Shabbir
Nayyar Ejaz
Nargis
Shehroz Sabzwari
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا