ریشم ، ثناء ، جیا علی ، سہیل تنویراور امجد صابری کی عید الضحیٰ کے موقع پر پیش ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

جمعہ 18 ستمبر 2015 12:02

ریشم ، ثناء ، جیا علی ، سہیل تنویراور امجد صابری کی عید الضحیٰ کے موقع پر پیش ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء ) اداکارہ ریشم ، ثناء ، جیا علی ، سہیل تنویراور امجد صابری کی عید الضحیٰ کے موقع پر پیش ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عید الضحیٰ کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو کی ریکارڈنگ کی گئی جس میں فلمسٹار ثناء ،ریشم ، جیا علی ، امجد صابری اور کرکٹر سہیل تنویر نے شرکت کی ۔ یہ خصوصی شو عید الضحیٰ کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر کیا جائے گا ۔ شو کی ریکارڈنگ کے دوران اداکارہ ریشم اور ثناء فلم انڈسٹری کی پرانی یادیں تازہ کرتی رہیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2015 - 12:02:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :