میری خدمات پہلے بھی پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے تھی ،اب بھی حاضر ہوں ‘ اداکارہ ریشم
ہفتہ 19 ستمبر 2015 12:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء ) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ سینئر ادکارہ عظمی گیلانی ، روحی بانو اور خالدہ ریاست میری پسندیدہ اداکارائیں ہیں جن کو دیکھ کر میں نے اداکاری شروع کی ،تینوں اداکارائیں پاکستانی ٹی وی تاریخ کا سنہری حصہ ہے جن کے بغیر پی ٹی وی کی تاریخ بھی مکمل نہیں ہوسکتی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ میں لیجنڈ فنکاروں کے ساتھ کا م کر کے کچھ نہ کچھ سیکھوں ان سینئر اداکاروں کو ٹی وی ڈراموں میں دیکھ کر میں نے بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ روحانی طور ر میں ان کو اپنے استاتذہ کا درجہ دیتی ہوں ۔
ریشم نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں شان او رمعمر رانا کیساتھ سب سے زیادہ کام کیا ہے اور ان دونوں اداکاروں کا شمار انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہورہی ہے کہ فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ہے اوراب مجھے امید ہے کہ فلم انڈسٹری آئندہ دو تین سالوں میں دوبارہ اپنے پاؤں پے کھڑی ہوجائے گی ۔ انہوں نے ایک سوال کے جوا ب میں کہاکہ میری خدمات پہلے بھی فلم انڈسٹری کیلئے تھی اور اب بھی فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے حاضر ہوں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Meaghan Martin
Matthias Schoenaerts
Mena Suvari
Rosario Dawson
Mackenzie Foy
Alan Ritchson
M. Night Shyamalan
Randhir Kapoor
Natalie Alyn Lind
Jordana Brewster
Keanu Reeves
Jena Malone
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف