عامر خان نے ملیکہ شراوت کو چار بچوں کی ماں بنانے سے انکار کر دیا

اتوار 27 ستمبر 2015 12:17

عامر خان نے ملیکہ شراوت کو چار بچوں کی ماں بنانے سے انکار کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ انھوں نے عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ میں انکی اہلیہ کا کردار ادا کرنے کیلئے کی آڈیشن دیا تھا۔

(جاری ہے)

اگرچہ عامر خان کو میری پرفارمنس بہت پسند آئی لیکن انکا کہنا تھا کہ میں چار نوجوان لڑکیوں کی ماں نہیں لگتی کیونکہ ابھی کافی کم عمر ہوں۔بعد ازاں عامر خان اور انکی ٹیم نے سٹار پلس کے ڈرامے ’کہانی گھر گھر کی‘میں اداکاری کرنے والی ساکشی تنور کو اس کردار کیلئے منتخب کر لیا۔واضح رہے عامر خان کی دنگل ایک سپورٹس ڈرامہ فلم ہے،عامر خان فلم میں ماضی کے معروف پہلوان مہاویر بھگت کا کردار ادا کر رہے ہی

وقت اشاعت : 27/09/2015 - 12:17:41

Rlated Stars :