سونوسود ہالی وڈ فلم میں جیکی چن کے ساتھ جلوہ ہوں گے

جمعرات 1 اکتوبر 2015 15:25

سونوسود ہالی وڈ فلم میں جیکی چن کے ساتھ جلوہ ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سونو سود جیکی چن کے ساتھ ہالی وڈ فلم کنگفو میں جلوہ گر ہوں گے ۔ فلم کی ہدایتکاری سٹینلے ٹانگ کر رہے ہیں کنگفو یوگا فلم دبئی ، بیجنگ اور بھارت میں عکسبندی کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

کوریو گرافر اور ہدایتکارہ فرح خان نے سونو کو اس فلم میں کاسٹ ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔

وقت اشاعت : 01/10/2015 - 15:25:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :