سنگھ از بلنگ کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے کی جانب گامزن

فلم اکشے کی اب تک ریلیز ہونیوالی سب سے بڑی فلم بن چکی ہے، میڈیا رپورٹ

اتوار 4 اکتوبر 2015 13:28

سنگھ از بلنگ کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے کی جانب گامزن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کی فلم سنگھ از بلنگ کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے کی جانب گامزن ہے فلم نے ریلیز کے پہلے ہی 20 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کی نئی فلم اب تک ریلیز ہونیوالی سب سے بڑی فلم بن چکی ہے۔ پرابھو دیوا کی ہدایات میں بننے والی فلم میں اکشے کے ہمراہ برطانوی اداکارہ اور ماڈل ایمی جیکسن اور بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اہم کردار ادا کیا۔ ’سنگھ از بلنگ‘ مزاحیہ رومانوی فلم ہے جو امسال باکس آفس پر دوسری بڑی اوپنر کے طور پر سامنے آئی ہے ۔

وقت اشاعت : 04/10/2015 - 13:28:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :