معروف ماڈل مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

بدھ 7 اکتوبر 2015 13:21

معروف ماڈل مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہرین راحیل اور ان کے شوہر محمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے جہاں آرا رکھا ہے۔

(جاری ہے)

جہاں آرا مہرین اور محمد کی دوسری اولاد ہے، 2014 میں ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ولی رکھا گیا تھا۔اس جوڑے نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد خوبصورت ڈبوں میں مٹھائی تقسیم کی۔ہم مہرین اور محمد کو ان کی بیٹی کے لیے دعائیں اور ڈھیروں مبارکباد دیتے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/10/2015 - 13:21:45

Rlated Stars :