امریکن ہاررکامیڈی فلم ”دی فائنل گرلز“سینما گھروں کی زینت بن گئی

جمعہ 9 اکتوبر 2015 11:44

امریکن ہاررکامیڈی فلم ”دی فائنل گرلز“سینما گھروں کی زینت بن گئی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)مائیکل لندن اور جینیس ولیمز کی مشترکہ پروڈکشن خوف و دہشت سے بھرپور امریکن ہاررکامیڈی فلم ”دی فائنل گرلز“سینما گھروں کی زینت بن گئی-ٹوڈ اسٹراس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ہائی اسکول کے طالب علموں کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوفناک مناظر سے بھرپور فلم دیکھنے کے بعد ایک پراسرار مصیبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ٹیسا فیرمیگا، میلن ایکرمین، ایڈم ڈیوائن ، عالیہ شوکت ، الیگزینڈر لڈوگ اور نینا ڈوبریو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل لندن اور جینیس ولیمز کی مشترکہ پروڈکشن جمعہ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردیاگیا-

وقت اشاعت : 09/10/2015 - 11:44:09

Rlated Stars :