آیوشمان کھرانہ بھولی پیڈنیکار ایل رائے کی آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 23 اکتوبر 2015 13:04

آیوشمان کھرانہ بھولی پیڈنیکار ایل رائے کی آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھولی پیڈنیکار ایل رائے کی آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے اس بارے میں بھولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آئندہ ایل رائے کے آئندہ پراجیکٹ میں کام کر رہی ہوں جبکہ اس فلم کے ہدایتکار سمیر شرما ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم میں میرے ساتھ انتہائی ذہین اداکارہ آیو شمان شرما کام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم شاندارکیمسٹری شیئر کریں گے اور میں اس حوالے سے بہت پرجوش بھی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ یہ میری دوسری فلم ہے اور خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ جیسا کردار چاہتی تھی وہ مجھے مل گیا ۔

وقت اشاعت : 23/10/2015 - 13:04:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :