گلوکارہ کیٹی پیری ہیلری کلنٹن کی مہم میں شامل

گانے کے بعد ہیلری کلنٹن نے خوشی سے پاپ گلوکارہ کو گلے سے لگایا

اتوار 25 اکتوبر 2015 14:50

گلوکارہ کیٹی پیری ہیلری کلنٹن کی مہم میں شامل

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اکتوبر۔2015ء) معروف امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری آئیوا میں ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار کی خواہش مند ہیلری کلنٹن کی مہم میں شامل ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ہیلری کی اسٹیج آمد سے پہلے گانا بھی سنایا ۔گانے کے بعد ہیلری کلنٹن نے خوشی سے پاپ گلوکارہ کو گلے سے لگایا۔

وقت اشاعت : 25/10/2015 - 14:50:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :