ڈینیئل گریگ کی بانڈز فلموں سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کی تردید

پیر 26 اکتوبر 2015 15:39

ڈینیئل گریگ کی بانڈز فلموں سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کی تردید

لاس اینجلس۔26 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) ہالی وڈ اداکار ڈینیئل گریگ نے بانڈز فلموں سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کی تردید کردی۔

(جاری ہے)

ڈینیئل گریگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بانڈز فلموں سے ریٹائر ہونے کے سوال پر مسکرا کر کہا کہ فی الحال ان کا ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ وہ اپنے اس کردار کو ابھی انجوائے کررہے ہیں جب اس سے بور ہونا شروع ہوا تو دیکھا جائے گا۔ اداکار نے کہا کہ ان کو امید ہے کہ بانڈز شائقین کو ان کی نئی آنی والی فلم ”سپیکٹر “ بے حد پسند آئے گی۔

وقت اشاعت : 26/10/2015 - 15:39:12

Rlated Stars :