میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں ‘گلوکارہ کومل رضوی

جمعرات 5 نومبر 2015 13:29

میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں ‘گلوکارہ کومل رضوی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 نومبر۔2015ء) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے جو بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ میں آجکل صوفیانہ کلام پر مشتمل اپنی نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں اورمجھے یقین ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر تک یہ البم مکمل ہو کر مارکیٹ میں آجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ گانے گاکر پیسے کمانے کی بجائے معیار کو ترجیح کو دیتی ہوں۔

وقت اشاعت : 05/11/2015 - 13:29:07

Rlated Stars :