عامر خان کیلئے ایوارڈ نہیں لوگوں کا فلموں پر ردعمل اہمیت رکھتا ہے‘ کرن راؤ

جمعہ 6 نومبر 2015 17:53

عامر خان کیلئے ایوارڈ نہیں لوگوں کا فلموں پر ردعمل اہمیت رکھتا ہے‘ کرن راؤ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ مسٹر پرفیکٹ کیلئے ایوارڈ نہیں بلکہ اپنی فلموں پر لوگوں کا ردعمل اہمیت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں کرن راؤ نے کہا کہ عامر ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ یہ شائقین میں جو مجھے ایوارڈ دیتے ہیں اور اس کے علاوہ مجھے کچھ نہیں چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے دیکھنے میں یہ ایا ہو گا کہ عامر خان ایوارڈ تقاریب میں بھی بہت کم جاتے ہیں اور اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ ایوارڈ پر نہیں بلکہ عوام میں اپنی مقبولیت پر یقین رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/11/2015 - 17:53:32

Rlated Stars :