اداکار ادتیہ رائے کپور نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے

ہفتہ 7 نومبر 2015 16:57

اداکار ادتیہ رائے کپور نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے

ممبئی۔ 07نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔7 نومبر۔2015ء)بالی وڈ اداکار ادتیہ رائے کپور اپنی نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلم میں کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق ادیتیہ رائے کپور تین مختلف روپ دھاریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کرداروں کو احسن طریقے سے نبھانے کے لئے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ہدایتکار ابھیشیک کپور کی اس فلم میں ادتیہ رائے کپوراور کترینہ کیف پہلی بار اکھٹے نظر آئیں گے۔مزکورہ فلم آئندہ سال12جنوری کر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 07/11/2015 - 16:57:14

Rlated Stars :