- Home
- شوبز
- شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ‘ فضیلہ قاضی
شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ‘ فضیلہ قاضی
کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والے کردارکو ہمیشہ حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کی ہے ‘ اداکارہ
اتوار 8 نومبر 2015 12:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) نامور اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والے کردارکو ہمیشہ حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کی ہے اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں،اگر شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں اداکارہ کاکہنا تھاکہ شادی کے بعدشوبزکے لئے وقت نکالناانتہائی مشکل کام ہے اورجب بچے ہو جائیں تو یہ اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے ۔
لیکن اگر میں اپنی ذات کا ذکر کروں تو مجھے قیصر نے بہت سپورٹ کیا اور اسی وجہ سے میں آج بھی ٹی وی سکرین پر نظر آتی ہوں ۔ اداکارہ نے کہا کہ شوبزکی دنیا کی بات کروں تو خاص طو رپر خاتون کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ اگروہ شوبزاورگھریلو زندگی میں توازن قائم نہیں رکھ سکتی تو اسے یقینا شوبزکو خیر باد کہہ دیناچاہیے بصورت دیگر اس کے لئے خوشگوار زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Lucy Lawless
Randeep Hooda
Yumna Zaidi
hajra yamin
Willa Holland
Raai Laxmi
Quratulain Balouch
Mena Suvari
Fariha Pervez
Kevin Costner
Sonia Sethi
Showbiz News In Urdu
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف