پریانکا چوپڑا کا ”دیوالی“ پر پرستاروں کیلئے خصوصی تحفہ
پیر 9 نومبر 2015 14:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنے والی فلم ”باجی راؤمستانی“میں اداکارہ پریانکا چوپڑا تیسرا اہم کردارادا کر رہی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر فلم ”باجی راؤ مستانی“ میں اپنے کردار کے متعلق بتایا گیاکہ کاشی بائی ایک سادہ، شاعرانہ اور جذبات سے بھرپور کردار ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انکی طرف سے ”باجی راؤ مستانی“ میں انکے کردار کا عکاس پوسٹر دیوالی کے خصوصی تحفے کے طور پرستاروں کیلئے حاضر ہے۔واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی پہلی امریکی ٹیلیویژن سیریز ”کوانٹکو“ کی شوٹنگ کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں۔”باجی راؤ مستانی“ کے حال ہی میں جاری کردہ پوسٹر میں پریانکا چوپڑا کو مہاراشٹرا کے روایتی لباس اور ”آرتی تھالی“ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
mashal khan
Uday Chopra
Rachel Weisz
Stark Sands
drake
Beth Toussaint
Michelle Borth
Liam Neeson
Sylvester Stallone
JoAnna Garcia
Jake Gyllenhaal
Momina Mustehsan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا